اجزا
- سیلا چاول آدھا کلو
- مٹن (سینے کا گوشت) آدھا کلو
- مٹن ران کا گوشت آدھا کلو
- ٹماٹر 3 عدد
- پیاز 2 عدد
- دہی ا کپ
- گھی 1 کپ
- بمبئ بریانی مصالحہ آدھا کپ
- ہرا دھنیا آدھی گڈی
- پودینہ آدھی گڈی
- آلو 2 عدد
- ہری مرچ 5-6 عدد
- زردے کا رنگ 2/1 چائے کا چمچ
- کالا زیرہ 2/1 چائے کا چمچ
- ادرک لہسن پیسٹ 3 کھانے کے چمچ
- نمک حسبِ ذائقہ
- ترکیب
- دیگچی میں پانی ڈال کر اُبال لیں، نمک اور تیل ڈال کر پھر کالا زیرہ شامل کریں۔
- جب خُشبو آنے لگے تو چاول ڈال کر 1 کنی اُبال لیں، اور چھان کر رکھ لیں۔
- آلوں کو تیار کرنے کے لئےپین میں آلوں کو زردے کے رنگ اور نمک کے ساتھ اُبال لیں۔
- اب قورمہ بنانے کے لئے پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر براؤن کر لیںپھر مٹن اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر کے بھون لیں۔
- ٹماٹر ڈال کر دہی اور بریانی مصالحہ ڈالیں اور حسبِ ضرورت پانی ڈال کر پکنے دیں تاکہ مٹن گل جائے۔
- جب پانی خشک ہو جائےتو تہہ لگانے کے لئے دیگچی میں بچی ہوئ دہی اور تیل مکس کر کے تہہ لگا لیں۔
- اب اس پر آدھے چاول اور آدھا قورمہ ڈال لیں، اسکے بعد ہری مرچ اور ہرا دھنیا، پودینہ ڈال کر پھر چاول اور قورمے کی تہہ بنائیں۔
- بچے ہوئے آلو ڈال کر اب زردے کا رنگ پانی میں گھول کر اوپر ڈال دیں۔
-
آخر میں بچا ہو گھی اوپر سے ڈال کر دم لگا دیں دم پورا ہونے پر ڈش آوٹ کر لیں۔ مزیدار بمبئ بریانی تیار ہے۔
ingredients
- Mutton or chicken 1 kg, washed / cleaned, cut into pieces
- Rice basmati 1 kg, soaked for 15 minutes
- Potatoes 4, steam lightly, peel and cut into large pieces
- Tomatoes 6, quartered
- Onions 4 medium, finely sliced
- Mint 1 bunch, finely chopped
- Green chillies 6 whole
- Ginger-garlic paste 1, 1/2 tbsp
- Dried plums 1 cup, soaked in hot water.
- Red chillies 1 tbsp, powdered
- Coriander 2 tbsp, powdered
- Peppercorns 6
- Cloves 4
- Cardamoms 6
- Black cumin seeds 1 tsp
- Yellow food color 1/4 tsp
- Salt to taste
- Yogurt 1 cup
- Hot milk 1 cup
- Ghee/oil 1 cup
- Lemon juice of 2
directions
- Combine mutton or chicken with yogurt, ginger-garlic, red chili powder and green chillies, coriander, mint, lemon juice, plums and salt.
- Mix well and set aside for half an hour.
- Heat oil in a pan and fry onions till golden brown.
- Move half of it to absorbent paper.
- To the remaining half in the pan add the marinated meat.
- Cook on low heat, do not add water, when the liquid dries fry a little and remove from heat.
- Deep fry the potatoes and separately fry the tomatoes in a little oil and add both to prepared curry.
- Boil the rice with cardamoms, black pepper, cloves and salt.
- When the rice is half done drain in a strainer.
- Put a little oil in the base of pan and make a layer of half the rice. Then put a layer of the prepared curry and cover with a second layer of rice, pour in warm milk and sprinkle food color on top of it.
- Cover tightly and steam on very low heat for 15 minutes.
- Serve hot with raita.
0 comments:
Post a Comment