اجزا
- قیمہ دو سو پچاس گرام
- مسٹرڈ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- نمک آدھا چائے کا چمچ
- کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- لہسن کا پیسٹ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- کیچپ ایک چائے کا چمچ
- ووسٹر سوس ایک چائے کا چمچ
- پھینٹا ہوا انڈا آدھا
- بریڈ سلائس ایک عدد
- دودھ ایک چوتھائی کپ
- برگر بن ڈیڑھ
- سلاد کے پتے حسب ضرورت
- ٹماٹر کے سلائس حسب ضرورت
- کھیرے کے سلائس حسب ضرورت
- کولسلا سیلیڈ آدھا کپ
- فرنچ فرائز ایک کپ
اجزا| ترکیب
- سب سے پہلے بریڈ سلائس کو دودھ میں بھگو کر الگ رکھ دیں۔
-
قیمے کو نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پاؤڈر، لہسن کا پیسٹ، وویسٹر سوس، کیچپ، پھینٹا ہوا آدھا انڈا اور دودھ میں بھیگا ہوا بریڈ سلائس ملا دیں۔ -
اچھی طرح مکس کریں اور پھر اس کے کباب بنا کر حسب ضرورت تیل کے ساتھ شیلو فرائی کر لیں۔ -
برگر بن کو درمیان سے دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ -
پھر اسے گرم توے پر سینک لیں۔ -
اب ایک پر پہلے مکھن اور پھر مایونیز لگائیں۔ اس پر دوسرا ٹکڑا رکھ دیں۔ -
اس پر سلاد پتہ اور ٹماٹر کے سلائس رکھیں۔ساتھ ہی تھوڑا سا مسٹرڈ پیسٹ بھی ڈال دیں۔ -
پھر اس پر برگر بن کا ایک ٹکڑا رکھیں اور اس پر سلاد پتہ رکھ دیں۔ -
اس پر کولسلا سلاد ڈالیں۔ -
پھر فرائی کیا ہوا کباب رکھیں۔ -
اس پر ٹماٹر کے سلائس، ٹماٹو کیچپ اور کھیرے کے سلائس بھی رکھ دیں۔ -
آخر میں اسے بن کے آخری ٹکڑے سے ڈھک کر فرنچ فرائز اور کولسلا سلاد کے ساتھ پیش کریں۔
Components
Two hundred and fifty grams of ground beef
A quarter teaspoon of mustard powder
½ teaspoon salt
A quarter teaspoon of pepper
A quarter teaspoon of garlic paste
A teaspoon of ketchup
Wooster sauce a teaspoon
Wind whipped egg half
One slice of bread
A quarter cup of milk
Be the burger half
Lettuce Customization
Slice tomatoes Customization
Slice cucumber Customization
Half a cup of coleslaw salad
A cup of French Fries
Tip
Slice bread soaked in milk first and put aside.
Minced meat with salt, pepper, mustard powder, garlic paste, uuystr sauce, ketchup, whipped egg and milk soaked bread slice half of the mix.
Mix well and then make kebab Shallow fry with oil if needed.
Cut two pieces of the burger bun.
Let it heat on hot griddle.
Apply a pre butter and then mayonnaise. Put the second piece.
Take out Lettuce and tomato slice on it. Put together a little mustard paste.
Then place a piece of burgers and salads out of place.
Enter the coleslaw salads.
Keep the fried steak.
Slice the tomatoes, tomato ketchup and put a slice of cucumber.
Finally, the last piece of it covered with french fries and coleslaw salads offer.
0 comments:
Post a Comment