ingredients
Half a cup of oil
Onion
A teaspoon of cumin
Two cups of broth
One teaspoon of salt
A teaspoon of turmeric
Copra one tablespoon
A teaspoon pepper
Badyan flower number
Two tsp cardamom
Living four
Two cups of rice
A cup of green moong dal
Fifty grams of cashews
Six green peppers
method
Heat half the oil and half a cup of olive oil and brown the onions.
Now put the cumin.
Then came the scent include soups.
Then the salt, turmeric, copra, pepper, badyan flower, cardamom and cloves five minutes and was put.
Add the rice and green moong dal cook krkyady hours.
Finally off the stove and bring it into the dish.
Put the cashews and green peppers Baghar.
اجزاء
- تیل آدھا کپ
- پیاز ایک عدد
- زیرہ ایک چائے کا چمچ
- یخنی دو کپ
- نمک ایک چائے کا چمچ
- ہلدی ایک چائے کا چمچ
- کھوپرا ایک کھانے کا چمچ
- کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
- بادیان کے پھول دو عدد
- الائچی دو عدد
- لونگ چار عدد
- چاول دو پیالی
- ہری مونگ کی دال ایک پیالی
- کاجو پچاس گرام
- ہری مرچ چھ عدد
طریقہ
- آدھا کپ تیل میں سے آدھا تیل گرم کرکے اس میں پیاز براؤن کریں۔
- اب اس میں زیرہ ڈال دیں۔
- جب خوشبو آئے تو اس میں یخنی شامل کردیں۔
- پھر اس میں نمک، ہلدی، کھوپرا، کالی مرچ، بادیان کے پھول، الائچی اور لونگ ڈال کر پانچ منٹ پکالیں۔
- اب چاول اور ہری مونگ کی دال شامل کرکےآدھے گھنٹے تک پکائیں۔
- آخر میں چولہا بند کرکے اسے ڈش میں نکالیں۔
- پھر کاجو اور ہری مرچ کا بگھار لگا دیں۔
0 comments:
Post a Comment