INGREDIENTS
Chocolate Cake
Half a cup of cocoa powder
Eggs, two pieces
Three-quarters cup sugar ground
Except cups flour
One hundred and fifty grams of butter
A teaspoon of baking powder
A teaspoon of baking soda
A teaspoon of yogurt
A pinch of salt
A teaspoon cup
Three to five tbsp milk
To housing
Two tablespoon cocoa powder
Thirty grams of butter
Housing a cup of sugar
Two tablespoon warm milk
A teaspoon cup
METHOD
Pre-heat oven to 180 degrees.
Bayul mhkn and sugar in an electric beater to beat the.
Jmj cup and a half of flour and beat to drop.
Bibit the eggs.
Add yogurt and mix well.
All dry ingredients in a separate bayul salt, baking powder, baking soda, cocoa powder and flour have found.
In the egg mixture and mix well to make it.
Milk mix.
Take all the fat mixture into the casing and put in oven at 180 degrees for forty to forty-five minutes back.
Housing to make cocoa powder, butter, sugar housing, cup lukewarm milk and knead.
Templates from cake to present to cover housing.
اجزاء
- چاکلیٹ کیک
- کوکو پائوڈر آدھا کپ
- انڈے دو عدد
- پسی چینی تین چوتھائی کپ
- میدہ سوا کپ
- مکھن ایک سو پچاسی گرام
- بیکنگ پائوڈر ایک چائے کا چمچ
- بیکنگ سوڈا ایک چائے کا چمچ
- دہی ایک چائے کا چمچ
- نمک ایک چٹکی
- ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
- دودھ تین سے پانچ کھانے کے چمچ
- آئسنگ بنانے کیلئے
- کوکو پائوڈر دو کھانے کے چمچ
- مکھن تیس گرام
- آئسنگ شوگر ایک کپ
- نیم گرم دودھ دو کھانے کے چمچ
- ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
طریقہ
- اوون کو 180 ڈگری پر پری ہیٹ کریں۔
- ایک بائول میں مھکن اور چینی کو الیکٹرک بیٹر سے بیٹ کریں۔
- ونیلا ایسنس اور آدھا جمج میدہ ڈالیں اور بیٹ کریں۔
- ببٹ کرتے ہوئے انڈے شامل کریں۔
- اب دہی ڈال کر مکس کریں۔
- ایک الگ بائول میں سارے خشک اجزاء نمک، بیکنگ پائوڈر، بیکنگ سوڈا، کوکو پائوڈر اور میدہ ملا لیں۔
- اب یہ انڈے کے مکسچر میں ڈال کر مکس کر لیں۔ دودھ بھی مکس کر دیں۔
- سارا مکسچر چکنائی لگے سانچے میں ڈال دیں اور اوون میں رکھ کر 180 ڈگری پر چالیس سے پینتالیس منٹ بیک کریں۔
- آئسنگ بنانے کیلئے: کوکو پائوڈر، مکھن، آئسنگ شوگر، نیم گرم دودھ اور ونیلا ایسنس مکس کر لیں۔
- کیک کو سانچے سے نکال کر آئسنگ سے کور کر کے پیش کریں۔
0 comments:
Post a Comment