ingredients
A pound of beefThree basins Tbsp
(Two tablespoon coriander (chopped
Two tablespoon pomegranate seeds
(Two tablespoon cayenne pepper (chopped
(A tablespoon turmeric (ground was
(A tablespoon of warm spices (ground
Salt to taste
Two tsp tomato
Two tsp onion
Five pieces of green pepper
A quarter of green coriander arthritis
One egg
White two tablespoon butter
Half a liter of oil
method
Basin in minced meat, coriander, pomegranate seeds, chopped red pepper, ground turmeric, ground spices and salt to hot.
Now, tomatoes, onions, green peppers and chopped green coriander and lay.
Then pour the egg and butter and mix well.
By the end of the steak fry on low heat to make the open griddle.
اجزاء
- گائے کا قیمہ آدھا کلو
- بیسن تین کھانے کے چمچ
- (دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
- انار دانہ دو کھانے کے چمچ
- (لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
- (ہلدی ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
- (گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
- نمک حسب ذائقہ
- ٹماٹر دو عدد
- پیاز دو عدد
- ہری مرچ پانچ عدد
- ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
- انڈہ ایک عدد
- سفید مکھن دو کھانے کے چمچ
- تیل آدھا لیٹر
طریقہ
- قیمے میں بیسن، دھنیا، انار دانہ، کٹی لال مرچ، پسی ہلدی، پسا گرم مصالحہ اور نمک شامل کر دیں۔
- اب ٹماٹر، پیاز، ہری مرچ اور ہرا دھنیا کاٹ کرکے ڈال دیں۔
- پھر انڈہ اور مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- آخر میں بڑے کباب کی شکل دے کر ہلکی آنچ پر کھلے توے پر فرائی کر لیں۔
0 comments:
Post a Comment