Ingredients
- Mutton ½ kg
- Potato 4
- Turmeric powder 1 ½ tsp
- Onion 2 (finely chopped)
- Red chili powder 1 tbsp
- Ginger garlic paste 1 tbsp
- Salt to taste
- Oil ½ cup
- Yogurt ½ cup
- Green chili 2
- All Spice powder 1 tsp
- Fresh coriander leaves ½ bunch (chopped)
- Green chilies 2 (chopped)
Cooking Directions
- Peel potatoes and cut them into pieces.
- Mix ½ tsp turmeric powder with water and soak the potato pieces in it.
- In a pan heat oil, add mutton, onion, ginger garlic, 1 tsp turmeric powder, red chili powder, salt and 2 cups of hot water.
- Cook till water dries and meat tenders.
- Then add in yogurt and pieces of potatoes and stir fry.
- Now add 2 cup of water, cover and simmer for 10 minutes.
- When the oil separates, add in all spice powder, fresh coriander leaves and chopped green chilies and keep it on a low flame.
- Serve it hot with naan.
اجزا
- گائے کا گوشت ایک کلو
- آلو آدھا کلو
- پیاز پانچ عدد
- (لال مرچ آٹھ عدد (ثابت
- لونگ چھ عدد
- دار چینی ایک ڈنڈی
- کالی الائچی دو عدد
- ہری الائچی دو عدد
- کالی مرچ آٹھ سے دس عدد
- ادرک ایک سے دو انچ کا ٹکڑا
- لہسن بارہ جوے
- ہری مرچ آٹھ عدد
- سرکہ ایک چوتھائی کپ
- ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
- زیرہ آدھا چائے کا چمچ
- رائی دانہ آدھا چائے کا چمچ
- ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
- تیل حسبِ ضرورت
- نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب
- پین میں تیل ڈال کر گرم کریں۔
- آلو کاٹ کر گولڈن فرائی کرلیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
- ہلکی آنچ پر زیرہ، رائی دانہ، ہلدی پاؤڈر، ثابت لال مرچ ڈال کر کڑکڑالیں اور ٹھنڈا کرکے اتار لیں۔
- پھر بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں۔
- اب اس میں ادرک لہسن، کالی الائچی، ہری الائچی، کالی مرچ، لونگ، ثابت دھنیا، دار چینی اور سرکہ ڈال دیں اور پیسٹ تیار کرلیں۔
- پیاز ڈال کر براؤن کرلیں اور گوشت ڈال کر بھون لیں۔
- اب اس میں تیار پیسٹ ڈال دیں اور کچھ دیر بھون لیں۔
- تھوڑا سا پانی شامل کرکے پکنے رکھ دیں۔
- جب گوشت گل جائے تو اس میں فرائی کئے ہوئے آلو اور ہری مرچ ڈال کر پکائیں اور ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔
- جب تیل اوپر آجائے تو اسے ڈش آوٹ کرلیں اور نان یا چاول کے ساتھ پیش کریں۔
0 comments:
Post a Comment