Ingredients
- Rice 300 gm (soaked)
- Chicken ½ kg (leg piece)
- Onion 2
- Clarified butter 1 cup
- Fennel seeds 1 tbsp
- Coriander seeds 1 tbsp
- Dry ginger powder 1 medium piece
- Black cardamom 4 to 5
- Bay leaves 2
- Clove 1 tsp
- Cinnamon 2 piece
- Green chili 4 to 5 (cut into middle)
- Salt to taste
- Yogurt 125 gm
- Chicken stock 1 ½ glass
- Plum 100 gm
- Tomatoes 2 (cut into cubes)
- Muslin cloth 1 piece
Cooking Directions
- Cut onion into fine slices and fry in clarified butter.
- Put fennel seeds, coriander and dry ginger powder in muslin cloth and add with fried onion.
- Then add black cardamom, bay leaves, clove and cinnamon.
- When color of onion becomes golden brown then add chicken and cook it well.
- Then add green chilies, salt, yogurt; cook until yogurt water dries then add chicken stock.
- When stock starts to cook then add plum, tomatoes and rice.
- Now mix well and simmer for 8 to 10 minutes.
- Delicious Punjabi style chicken stock pulao is ready to serve.
اجزا
- (چاول تین سو گرام (بھیگے ہوئے
- (چکن آدھا کلو ﴿لیگ پیس
- پیاز دو عدد
- گھی ایک پیالی
- (سونف ایک کھانے کا چمچ ﴿ثابت
- (دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿ثابت
- سونٹھ ایک درمیانہ ٹکڑا
- بڑی الائچی چار سے پانچ عدد
- تیز پتے دو عدد
- لونگ ایک چائے کا چمچ
- دار چینی دو ٹکڑے
- (ہری مرچ چار سے پانچ عدد (درمیان سے کٹی ہوئی
- نمک حسب ذائقہ
- دہی آدھا پاؤ
- چکن کی یخنی سوا سے ڈیڑھ گلاس
- آلو بخارے ایک سو گرام
- (ٹماٹر دو عدد ﴿کیوبز کیے ہوئے
- ململ کا کپڑا ایک ٹکڑا
ہدایات
- پہلے پیاز کو باریک سلائس کرکے گھی کے ساتھ پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
- ململ کے کپڑے میں سونف، دھنیا اور سونٹھ باندھ کر پیاز کے ساتھ شامل کر دیں۔
- جیسے جیسے پیاز پکتی جائے اس میں بڑی الائچی، تیز پتے، لونگ اور دار چینی شامل کر دیں۔
- جب پیاز تھوڑی گولڈن ہونے لگے تو اس میں چکن بھی شامل کرکے اتنا بھونیں کہ چکن پر اچھا سا رنگ آجائے۔
- پھر ہری مرچ، نمک، دہی اور یخنی شامل کر دیں۔
- جب یخنی پکنا شروع ہو جائے تو اس میں آلو بخارے، ٹماٹر اور چاول شامل کر دیں۔
- جب چاولوں میں کنی بننے کا عمل شروع ہو جائے تو چیک کر لیں کہ یخنی میں ببلز ہیں، ورنہ تھوڑا سا یخنی کا اضافہ اور کر دیں۔
- اب اسے مکس کرکے آٹھ سے دس منٹ کا دَم دے دیں۔
- مزیدار پنجابی یخنی پلاؤ تیار ہے۔
0 comments:
Post a Comment