Ingredients
- Rice 2 ½ cups
- Chicken 1 ½ kg
- Yogurt 1 cup
- Mint 1 bunch (sliced)
- Onions 4 (sliced)
- Cloves 4
- Black peppers 6 whole
- Lemons 6
- Green cardamoms 8
- Green chilies 8 (sliced)
- Oil 1 cup
- Warm milk 1 cup
- Yellow color as required
- Ginger garlic paste 1 tbsp
- Red chili powder 1 tbsp
- All spice powder 1 tsp
- Salt to taste
Cooking Directions
- Add chicken to a cooking pot along with yogurt, ginger garlic paste, mint, green chilies, salt, cardamoms, whole black peppers, cloves and red chili powder.
- Allow boiling till water begins to dry.
- Boil rice with salt, cardamoms, green chilies, all spices powder and mint until half cooked.
- In a separate cooking pot, heat oil and fry sliced onions until golden brown.
- Take out half of the fried onion and add remaining in the chicken.
- Make a layer with half of the rice and then place chicken.
- Top with fried and crushed onion and juice of lemons.
- Then make a layer of remaining rice and top with sliced mint and a pinch of yellow color dissolved in 1 cup of warm milk.
- Allow simmering until pot is covered with steam.
- Sprinkle crushed brown onion on top of Hyderabadi Chicken Biryani and serve with yogurt dip.
اجزا
- چاول آدھا کلو
- چکن تین پاؤ
- لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
- نمک حسب ذائقہ
- ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
- (پیاز حسبِ ضرورت (تڑکے کے لئے
- لیموں چار عدد
- پودینہ ایک چوتھائی گڈی
- ہرا دھنیا ایک چوتھائی گڈی
- ہری مرچ چار سے چھ عدد
- کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
- ثابت الائچی تین سے چار عدد
- ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
- زردے کا رنگ دو چائے کے چمچ
- دہی ایک کپ
- دودھ دو کھانے کے چمچ
- تیل / گھی آدھا کپ
ہدایات
- چکن میں نمک، لال مرچ، کالی مرچ، لہسن ادرک پیسٹ، دہی اور زیرہ شامل کرکے ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
- چاول ابال لیں اور اس میں پودینہ، ہری مرچیں، ثابت الائچی، نمک اور سرکہ ڈال دیں۔
- ایک کنی چاول پکا کر نکال لیں۔
- علیحدہ پین میں تھوڑا تیل گرم کریں اور بغیر پانی ڈالے ہلکی آنچ پر چکن ڈال کر ڈھک کر پکائیں۔
- جب مرغی کا پانی خشک ہو جائے تو دھنیا، پودینہ اور لیموں کا رس ڈال کر اتار لیں۔
- اب پین میں تھوڑا تیل ڈالیں پھر چاول کی تہہ پھر چکن، پیسٹ، دھنیا، پودینہ اور پھر باقی کے چاول ڈال دیںِ۔
- ایک درمیانے پیاز کو تیل میں فرائی کر کے بگھار کر لیں اور چاولوں پر ڈال دیں۔
- آخر میں زردہ رنگ دودھ میں حل کر کے اور لیموں کا رس ڈال کر کچھ منٹس کے لئے دم پر رکھ دیں گرما گرم حیدرآبادی چکن بریانی تیار ہے۔
0 comments:
Post a Comment