ingredients
A liter of milk
A cup of rice
A quarter tablespoon saffron
One tablespoon butter
A piece of cinnamon
A cup of brown sugar
One tablespoon of small cardamom
A quarter cup of almonds
One-third cup of pistachios
Silver foil to decorate
method
Heat ghee in a pan well.
Then in cinnamon, sugar and cardamom and fry are small.
Mix it with milk.
Then put in the rice and cook saffron.
Half off the stove and add the pistachios and almonds turn.
Cook over gentle heat and then remove plater in silver foil, decorate and Serve with remaining pistachios and almonds.
اجزاء
- دودھ ایک لیٹر
- چاول ایک کپ
- زعفران ایک چوتھائی کھانے کا چمچ
- گھی ایک کھانے کا چمچ
- دار چینی ایک ٹکڑا
- براؤن شکر ایک کپ
- چھوٹی الائچی ایک کھانے کا چمچ
- بادام ایک چوتھائی کپ
- پستے ایک تہائی کپ
- چاندی کے ورق سجانے کے لئے
طریقہ
- ایک پین میں گھی کو اچھی طرح گرم کریں۔
- پھر اس میں دار چینی، شکر اور چھوٹی الائچی ڈال کر فرائی کریں۔
- پھر اس میں دودھ ملائیں۔
- پھر اس میں چاول اور زعفران ڈال کر پکائیں۔
- چولہا بند کرکے آدھی مقدار پستے اور بادام کی شامل کردیں۔
- پھر دوبارہ ہلکی آنچ پر پکائیں اور پلیٹر میں نکال کر چاندی کے ورق، باقی پستے اور بادام سے سجائیں اور سرو کریں۔
0 comments:
Post a Comment